Location: Bahria Town Phase 8, Rawalpindi
Property SN: 215
علی بلاک کی پرائم لوکیشن پر فیملی پارک کے سامنے 5 مرلہ شاندار گھر برائے فروخت ہاؤس نمبر 1577 لین نمبر 60 پر واقع بحریہ ٹاؤن فیز 8 کی تمام رہائشی اور کمرشل سہولیات سے آراستہ 4 ہوادار بیڈروم ، عمدہ سینٹری اور اسٹائلش ٹائلز کے ساتھ 4 کشادہ باتھ روم ، امپورٹڈ کمپنی فٹڈ کچن ، پائیدار دروازے اور کھڑکیاں بہترین فیملی ماحول ، بجلی گیس اور پانی چوبیس گھنٹے دستیاب فلٹریشن پلانٹ قریب ترین نوٹ : وزٹ کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے ڈیمانڈ ایک کروڑ تیس لاکھ رابطہ 03038586780